Zaraye News
Zaraye News
February 21, 2025 at 01:32 PM
کراچی میں ایک اور دن ایک اور ہیوی ٹریفک کا حادثہ، 14 سالہ ریاض زندگی کی بازی ہار گیا 52 روز میں 124 شہری ٹریفک حادثات میں زندگی ہار چکے ڈیڑھ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں #zarayenews #khialert #karachi

Comments