Zaraye News
Zaraye News
February 25, 2025 at 08:00 AM
آفاق احمد کی ضمانت منظور رہائی کا حکم، جیل سے نکل کر آفاق احمد قافلے کی صورت میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت کریں گے، پھر ریلی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پہنچے گی #zarayenews #karachi #afaqahmed
❤️ 1

Comments