Zaraye News
Zaraye News
February 26, 2025 at 06:17 PM
سہراب گوٹھ لاسی گوٹھ کے اسکول سے ٹیچر کی ملی بھگت سے بچے کو اغوا کیا، پولیس نے 7 روز میں بچے کو لیاری سے بازیاب کروالیا ملزم کے سنسنی خیز انکشافات، اپنے بچوں کا خیال رکھیں #zarayenew #karachi #khialert

Comments