
PTI Karachi Official
February 1, 2025 at 04:53 AM
پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سجاد علی سومرو اور تمام پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے آج سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کیے گئے متنازع اور آمرانہ "سندھ یونیورسٹیز اور ادارہ جاتی قوانین (ترمیمی) بل 2025" کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ یہ کالا قانون اعلیٰ، تکنیکی تعلیم، تحقیق، اسکول ایجوکیشن (میٹرک تک) اور خصوصی تعلیم کے معاملات پر سیاسی کنٹرول مسلط کرنے کی سازش ہے، جسے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے بھرپور مزاحمت کے ساتھ مسترد کر دیا۔
#اردلی_حکومت_نامنظور
#قوم_کی_روح_عمران_خان
#freeimrankhan
👍
❤️
😮
29