PTI Karachi Official WhatsApp Channel

PTI Karachi Official

2.7K subscribers

About PTI Karachi Official

Pakistan Tehreek-e-Insaf Karachi Official WhatsApp Channel

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/15/2025, 2:44:54 AM

‏"میرا تمام پارٹی عہدیداران کے لیے واضح پیغام ہے کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمِ نو ہے" قائد و رہنما عمران خان #YouthDemandsIKRelease #رہا_کرو_کپتان

Post image
👍 ❤️ 18
Image
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/14/2025, 4:49:07 PM
👍 ❤️ 12
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/16/2025, 5:59:12 PM

میں وہ پاکستانی ہوں جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے ،میں وہ پاکستانی نہیں ہوں جو اپنا حکومت کا سیزن لگانے کے لیے پاکستان آجاتے ہیں ۔!! یہ ملک بھی میرا ہے یہ فوج بھی میری پے ۔۔!! #ReleaseKhanForPakistan #توجہ_بس_تحریک_پر

❤️ 👍 😢 21
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/15/2025, 6:14:07 AM

پاکستانیوں کے لیے پیغام ہے ..!! کہ حوصلہ مت ہاریں کیونکہ عمران خان نے حوصلہ نہیں ہارا۔ وہ ہار نہیں مانے۔ وہ کال کوٹھری میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے بلکہ وہ مستقبل کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ تبدیلی ضرور آئے گی۔ عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان کا انٹرویو #YouthDemandsIKRelease #رہا_کرو_کپتان

❤️ 👍 😢 27
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/14/2025, 9:50:15 PM

رہنما قائد 644 دن سے ناحق پابند سلاسل ‏عمران خان کے صاحبزادگان قاسم خان اور سلیمان خان کے اپنے والد کی غیر قانونی قید اور انکے ساتھ رکھے گئے ناروا سلوک پر دیے گئے انٹرویو کے بین القوامی میڈیا میں چرچے! ‎#رہا_کرو_کپتان

❤️ 👍 😢 11
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/16/2025, 2:36:23 AM

‏"دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے" قائد رہنما عمران خان ‎#قوم_کو_عمران_چاہیے

Post image
👍 ❤️ 😢 33
Image
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/17/2025, 3:56:17 PM

نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام! بس عمران خان سے وفاداری کی سزا! شاہ محمود قریشی کی ناحق قید کو 640 دن مکمل ہو گئے! یہ جمہوریت پر ایک سیاہ دھبہ ہے، اور انصاف کا قتل ہے۔ ہم آواز بلند کریں گے جب تک آزادی نہیں ملتی۔ #FreeSMQ #ReleaseKhanForPakistan #توجہ_بس_تحریک_پر

❤️ 👍 😢 😂 22
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/16/2025, 6:04:08 PM

‏عمران خان ایک جہد مسلسل کا نام، ایک شخص نہیں ایک نظریہ، ملک خداداد پاکستان کی دنیا بھر میں پہچان ایک قومی ہیرو ، سکالر موٹیویشنل سپیکر نوجوانان پاکستان کے لیے خودداری،امید کی علامت ‎#ReleaseKhanForPakistan ‎#توجہ_بس_تحریک_پر

❤️ 👍 29
Video
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/14/2025, 10:01:33 PM

‏"عدالت نے ہر ہفتے ہمارے والد سے ہماری بات کروانے کا حکم دیا ہوا ہے لیکن دو دو ماہ تک ہماری بات نہیں کروائی جاتی۔" عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی گفتگو! ‎#رہا_کرو_کپتان

Post image
👍 ❤️ 😢 19
Image
PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
5/14/2025, 6:09:00 PM

‏"مزاحمت کا استعارہ، ظلم کے اندھیروں میں چمکتا ایک روشن ستارہ" مرشد رہنما عمران احمد خان نیازی۔۔!! ‎#YouthDemandsIKRelease ‎#رہا_کرو_کپتان

Post image
❤️ 👍 33
Image
Link copied to clipboard!