PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
February 2, 2025 at 12:26 PM
ریاست تین مضبوط ستونوں پر کھڑی ہو کر تباہی سے بچتی ہے ‏1) پارلیمنٹ - عوام کے منتخب نمائندے ‏2) ایگزیکٹو - حکومتی ادارے ‏3) آزاد عدلیہ ‏اس وقت پاکستانی ریاست کے دو ستون پارلیمنٹ اور عدلیہ تباہ ہو چکے ہیں ‏اور ریاست بس بندوق کی نالی پر ٹِکی ہوئی ہے
👍 😢 ❤️ 41

Comments