PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
February 3, 2025 at 07:45 AM
بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے تمام اضلاع میں ورکرز کونشن کا انعقاد۔ کارکنان کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان و دیگر پی ٹی آئی قائدین اور کارکنان کو رہا کرو۔ ضلع کیماڑی میں ورکرز کنونشن میں سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جنرل سیکرٹری مسرور سیال صدر کراچی راجہ اظہر جنرل سیکرٹری ارسلان خالد کے علاؤہ دیگر پی ٹی آئی قائدین ،اور کارکنان کی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ ‎#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
👍 ❤️ 😢 42

Comments