PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
February 4, 2025 at 11:46 AM
8 فروری مینڈیٹ کی چوری کے خلاف یوم سیاہ منانے کے حوالے سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن ارسلان خالد کا وڈیو پیغام: 8 فروری کو دوپہر 3:30 بجے کراچی پریس کلب پر یوم سیاہ منایا جائے گا کراچی کی عوام سے بھرپور تعداد میں شرکت کی درخواست ہے #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
❤️ 👍 18

Comments