
PTI Karachi Official
February 4, 2025 at 02:19 PM
*پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن اپڈیٹ*
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے دن کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیا گیا یے جس میں ہم سب مزار قائد پبلک گیٹ پر جمع ہوکر کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔۔
تمام کراچی ڈویژن کے عہدیداران، ایم پی ایز ، ایم این ایز، ڈسٹرکٹ و ٹاونز کے صدور جنرل سیکریٹریز و کابینہ ممبران ، چیئرمین وائس چیئرمینز، تمام ونگز ، مانوریٹی ، ویمن یوتھ، لیبر ، آئی ایل ایف و کابینہ ممبران کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں۔
*ہم سب نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے کیونکہ کشمیر بنے گا پاکستان*
*نوٹ : تمام ڈسٹرکٹ اپنی ریلیوں کے ساتھ شرکت کریں گے۔*
*بمقام : مزار قائد پبلک گیٹ*
*تاریخ : 5 فروری 2025*
*بووقت: شام 4 بجے*
👍
❤️
25