PTI Karachi Official
February 4, 2025 at 07:07 PM
شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔
-8 فروری رات آٹھ بجے
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کو حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔
👍
❤️
😢
30