PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
February 6, 2025 at 09:19 AM
8 فروری کو عمران خان کی کال پر آپ سب اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا چھینا ہوا مینڈیٹ پر ہم سب پریس کلب کراچی پر دوپہر 3:30 پر جمع ہورہے ہیں سب کالی پٹیاں ہاتھوں پر باندھ کر آئیں تمام ضلعوں سے ریلیاں نکلیں گی اور پریس کلب پر پہنچیں گی تمام امیدواروں کے ہمراہ حلقے کی عوام میں آگاہی مہم کا آغاز جاری یے ان شاء اللّٰہ 8 فروری کراچی میں عمران خان کے مینڈیٹ چوری کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ جنرل سیکریٹری کراچی ارسلان خالد
👍 ❤️ 31

Comments