PTI Karachi Official
February 6, 2025 at 05:25 PM
این اے 246 جہاں سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار ملک عارف اعوان نے 52114 ووٹ حاصل کئے تھے دوسرے نمبر پر جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے 31346 ووٹ حاصل کئے انکو بھی نظر انداز کر کے تیسرے نمبر پر آنے والی لبرل جماعت کے جعلی نمائندے کو جتوایا گیا، کراچی کی تاریخ کا سب سے بھونڈا ترین میندیٹ چوری کیا گیا اور 1970 کے الیکشن سے بڑا ڈاکہ مارا گیا جہاں عوامی مینڈیٹ کو ہی چرا لیا گیا انشاللہ قوم 8 فروری کو یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منائی گی
👍
❤️
😢
😂
20