
PTI Karachi Official
February 6, 2025 at 05:37 PM
قائد و سابق وزیراعظم عمران کی ہدایت پر 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ کے ڈاکے کیخلاف یومِ سیاہ منایا جائے گا مقام📍کراچی پریس کلب
🗓️بروز ہفتہ8 فروری
🕓شام 4 بجے
یہ 8 فروری تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن تھا جس دن پر پاکستان کے 134 قومی اسمبلی کے حلقوں اور 350 صوبائی حلقوں کی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا،غاصب نے عوام سے اسکی پرچی کا حق بھی چھین لیا
نکلیں اپنے حق کی خاطر
#آٹھ_فروری_یوم_وفا
#8febblackday
👍
❤️
😢
😂
35