
PTI Karachi Official
February 7, 2025 at 05:51 AM
پاکستان اس وقت ٹاوٹس کے قبضے میں ہے۔ ایک ایسا ٹاوٹ سکندر سلطان راجہ بھی تھا جو 2024 الیکشن چوری کا سرغنہ ہے اور اس پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے تا کہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔!!
قائد و رہنما عمران خان
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#8febblackday
👍
❤️
😢
32