PTI Karachi Official
February 7, 2025 at 09:28 PM
*پاکستان تحریک انصاف این اے 231 ضلع ملیر*
8 فروری یومِ سیاہ کے حوالے سے آگاہی مہم تحریک انصاف کے حقیقی ایم این اے 231 خالد محمود علی ایڈوکیٹ نے اپنے حلقہ این اے 231 کے علاقے ملیر 15 اور اطراف کے مارکیٹ میں پمفلٹ تقسیم کیے۔
پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری و فارم 45 کے حقیقی ایم این خالد محمود علی ایڈووکیٹ ضلع ملیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید عطا محمد تارن ملیر ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری کمیل عسکری اور دیگر افراد موجود۔
جاری کردہ۔
میڈیا سیل این اے 231 ضلع ملیر۔
👍
❤️
22