
PTI Karachi Official
February 13, 2025 at 03:33 PM
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے آپ سب کو شبِ برات مبارک
ہماری دعا ہے کہ اللہ عزوجل جلد از جلد ہمارے محبوب لیڈر عمران خان کو جیل سے رہائی نصیب فرمائے اور پاکستان کی سلامتی و استقامت کے لیئے انکو ملک خداداد پاکستان کا سربراہ واپس مقرر فرمائے آمین۔
اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اللہ پاک ہمیں نیک راستوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
منجانب پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
❤️
👍
48