AIOU RC MULTAN
AIOU RC MULTAN
February 3, 2025 at 04:03 AM
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگراموں کے داخلوں کا آغاز یکم جنوری 2025 سے ہوچکا ہے۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ ویب سائٹ کالنک: https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک: https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w
❤️ 👍 3

Comments