AIOU RC MULTAN
AIOU RC MULTAN
February 6, 2025 at 04:34 AM
اہم اطلاع! بی ایس، بی ایڈ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کی آنلائن ورکشاپس جاری ہیں۔ تمام طلبا و طالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ سے اپنا ورکشاپ شیڈول چیک کرتے رہیں اور آگاہی ایل ایم ایس پورٹل پر خزاں 2024 کے لئے مختص کیا گیا پورٹل اوپن کریں۔ آنلائن ورکشاپ چیک کرنے کا لنک: https://aiou.edu.pk/workshop-information آگاہی ایل ایم ایس پورٹل کا لنک: https://aaghi.aiou.edu.pk/

Comments