
AIOU RC MULTAN
February 11, 2025 at 03:47 AM
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟓
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک، انٹر میڈیٹ (ایف اے/آئی کام) اور ٹیچر ٹریننگ(بی ایڈ) پروگرامز کے فریش داخلہ کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 5 مارچ 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
ویب سائٹ کالنک:
https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w
❤️
🙏
4