
AIOU RC MULTAN
February 17, 2025 at 03:55 AM
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟓
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگراموں کے داخلے جاری ہیں۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
ویب سائٹ کالنک:
https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w