AIOU RC MULTAN
AIOU RC MULTAN
February 18, 2025 at 04:23 AM
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک، انٹر میڈیٹ (ایف اے/آئی کام)، اے ڈی(بی اے/بی کام)، بی ایس/بی بی اے(4/2.5/2 سالہ) اور ٹیچر ٹریننگ(بی ایڈ) پروگرامز کے فریش داخلہ کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 5 مارچ 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ ویب سائٹ کالنک: https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک: https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w

Comments