
AIOU RC MULTAN
February 18, 2025 at 04:56 AM
>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭>>>
>>> ATTENTION CONTINUING STUDENTS.!!! <<<
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ (ایف اے/آئی کام) پروگرامز کے سمسٹر خزاں 2024 کے امتحانات 3 مارچ 2025 سے شروع ہو رہے ہیں، تمام طلبا و طالبات کی رولنمبر سلپس ان کے سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ طلبا و طالبات اپنے سی ایم ایس پورٹل پر ایگزام اینڈ گریڈ ٹیب سے اپنی رولنمبر سلپس ڈاونلوڈ کریں۔
CMS Portal: https://enrollment.aiou.edu.pk/
Join AIOU RC Multan Official Whatsapp Channel by Clicking on this Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaU9yyUCnA7sBeNrNl3w
👍
3