
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
February 25, 2025 at 08:38 AM
مورخہ24فروری 2025 برکس کلن اؤنرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ایک سالانہ اجلاس فیڈریشن اف کامرس کے خوبصورت حال میں منعقد ہوا جس کی صدارت مہر عبدالحق نے کی جس میں ضلع صدور اور جنرل سکریٹری صاحبان نے شرکت کی اور اپنے خیالات اظہار کیا
👍
1