🧱Red Brick Kiln (PbNews) WhatsApp Channel

🧱Red Brick Kiln (PbNews)

306 subscribers

About 🧱Red Brick Kiln (PbNews)

واٹس ایپ چینل بنانے کا مقصد پاکستان بھٹہ انڈسٹری اور تعمیرات کے شعبہ میں نئ ٹیکنالوجی اور معلومات کی فراہمی ہے جو آپ تک ہم پہنچا سکے ۔ ہمیں جوائن کریں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں تاکہ ہماری ٹیم آپ تک بھٹہ انڈسٹری سے وابستہ معلومات فراہم کرتی رہے۔۔۔ ہمارے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ضرور وزٹ کریں ۔۔۔۔ ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور جوائن کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaWQ7PsCxoB2VjeP9f00 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗 فیس بک پیج لنک جوائن کریں https://www.facebook.com/PakistanBricksNews?mibextid=ZbWKw 🔗🔗🔗🔗🔗3 ...... ہمارا یوٹیوب چینل لنک https://youtube.com/@PbNews99?si=cHLQl4KRvRPLPcnw .. 🔗🔗🔗🔗🔗🔗 ہمارا انسٹاگرام پیج لنک https://www.instagram.com/pbnews99?igsh=M3hoYWtsYmdvdXNo 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗 ہمارا سابقہ ٹویٹر موجودہ ایکس اکاؤنٹ لنک۔ https://x.com/PbNews99?t=-0xcC_lodc-2tWxZSEJWcA&s=09 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗 ہمارا ٹک ٹاک اکاؤنٹ لنک۔ 🔗🔗 https://www.tiktok.com/@pbnews99?_r=1&_d=eaf3505a07kb90&sec_uid=MS4wLjABAAAAMn1vvyrEc1Vf0tXHyhfFJNedITnRMQzGBaQQvVV9yOd1SvXLsfcIbnJqwGNHopNL&share_author_id=6766902792869250054&sharer_language=en&source=h5_t&u_code=d9i13dcm5k4m20×tamp=1704985924&user_id=6766902792869250054&sec_user_id=MS4wLjABAAAAMn1vvyrEc1Vf0tXHyhfFJNedITnRMQzGBaQQvVV9yOd1SvXLsfcIbnJqwGNHopNL&utm_source=copy&utm_campaign=client_share&utm_medium=android&share_iid=7311704034082309893&share_link_id=63d0d411-d51e-45d0-866e-29ea2e2991fa&share_app_id=1180&ugbiz_name=ACCOUNT&ug_btm=b2878%2Cb0229&social_share_type=5&enable_checksum=1 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ یا آپ کے پاس بھٹہ انڈسٹری کے متعلق مفید معلومات ہو تو ہم سے شئیر کریں 03127808405 واٹس ایپ نمبر

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/25/2025, 11:31:36 AM

کل تیز اندھی کی وجہ سے ضلع بکھر میں تین بھٹوں پر اگ لگ گئی جس کی وجہ سے مکمل ایندھن جل کر راکھ ہو گیا ہو گیا

Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/25/2025, 11:31:34 AM

کل تیز اندھی کی وجہ سے ضلع بکھر میں تین بھٹوں پر اگ لگ گئی جس کی وجہ سے مکمل ایندھن جل کر راکھ ہو گیا ہو گیا

Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
6/5/2025, 10:07:29 AM

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن برکس کلن اونرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سرپرست اعلی و بانی حاجی آئین خان بقضائے الہی وفات پاچکے ہے نمازہ جنازہ آج بروز جمعرات بتاریخ 5 جون 2025 خوشحال باغ ورسک روڈ شام 6:30 بجے ادا کی جائیگی تمام دوستوں سے شرکت کی التماس ہے سیکریٹری اطلاعات، برکس کلن اونرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ

😢 1
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/25/2025, 11:31:37 AM

گزشتہ شب تیز آندھی کی وجہ سے 319 مروٹ میں بھٹے پر لگی آگ آندھی کی وجہ سے گاؤں میں پھیل گئی۔۔۔اللہ کی پناہ

Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/21/2025, 4:24:59 PM

جڑانوالہ/فائرنگ جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے امیدوار ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی اور صدر برک کلن اونر ایسوسی ایشن آل پاکستان جڑانوالہ "چوہدری اشرف ساہی " مرحوم کے نمازے جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ۔ جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی اپنے گھر سے بھٹہ کی طرف جا رہے تھے کہ ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی ایشیاء کے سب بڑے بھٹہ کے مالک اور بزنس مین تھے جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی،پولیس مصروف کاروئی مصروف ہیں ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے لوائقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔

Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/27/2025, 5:27:39 AM

https://youtu.be/LRQRiIZipfs

🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
6/11/2025, 7:18:37 AM
Post image
😢 1
Image
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
6/7/2025, 10:30:07 AM

Eid Mubarak

❤️ 2
Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/25/2025, 11:31:33 AM

کل تیز اندھی کی وجہ سے ضلع بکھر میں تین بھٹوں پر اگ لگ گئی جس کی وجہ سے مکمل ایندھن جل کر راکھ ہو گیا ہو گیا

Video
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
🧱Red Brick Kiln (PbNews)
5/21/2025, 9:37:35 AM

جڑانوالہ/فائرنگ جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امیدوار ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری اشرف ساہی قتل،ذرائع جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی اپنے گھر سے بھٹہ کی طرف جا رہے تھے کہ ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جڑانوالہ: چوہدری اشرف ساہی ایشیاء کے سب بڑے بھٹہ کے مالک اور بزنس مین تھے جڑانوالہ: نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی وجہ عناد ابھی تک معلوم نہ ہو سکی،پولیس مصروف کاروئی

Post image
😢 5
Image
Link copied to clipboard!