
Dil Ki Duniya. دل کی دنیا
February 25, 2025 at 09:43 AM
درد بھری نصیحت یاد رکھیں
اگر کوئی شخص عالم ہوگا اور اہلِ علم کی عزت نہیں کریگا اسکے گھر عالم پیدا نہیں ہونگے
اور اگر عالم نہیں ہوگا اور اہلِ علم کی عزت اور قدر کرے گا اللہ اس کے گھر علماء پیدا فرمائینگے
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ
.
.
.
https://whatsapp.com/channel/0029VaEIR9iAzNbty0EHGp0h