🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
February 26, 2025 at 04:06 PM
*ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی* کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر 2 لاکھ62 ہزار602 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 916 ڈالر فی اونس ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Comments