🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist WhatsApp Channel

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist

515 subscribers

About 🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist

ملکی اور غیر ملکی اہمیت کی حامل خبروں سے جڑے رہنے اور دیکھنے کے لیے چینل کو فالو کریں۔ شکریہ #socialreporter #crimereppter #detective #socialactivist #news #govtissues #departmentalissues #highlitgher #storyinvestigator #influencer #contentcreator #digitalreporter

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 10:48:29 AM

‏ماہِ رمضان المبارک (مارچ 2025) کے دوران خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں میں درج ذیل اوقاتِ کار نافذ کیے جائیں گے۔ ‎#KP ‎#RamzanMubarak ‎#KPEducation https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Image
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 10:47:28 AM

ٹیکرز *انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز / تبدیلی تفتیش بورڈ* *ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید کی زیرِ صدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد* تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کی شرکت *بورڈ میں اغواء،چیک ڈس آنر، امانت میں خیانت، ڈکیتی، چوری اور دھوکہ دہی کے 25مقدمات زیر بحث آئے* مدعی اختر حسین، محمد جہانگیر اور لبنیٰ رشید اغواء، ذیشان یعقوب، انوار الحق، چوہدری سعید خان امانت میں خیانت کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے، مدعیہ رباب طارق، رانا نعیم خان دھوکہ دہی، عائشہ ثاقب اور مبشر حسین چیک ڈس آنر جبکہ شوکت حسین چوری کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے، بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا، بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق احکامات جاری کیے، *رواں سال منعقدہ 14تبدیلی تفتیش بورڈز میں 515 کیسز کو سنا گیا*، *تفتیش میرٹ پر نہ کرنیوالے متعدد تھانوں کے تفتیشی افسران کو سرزنش اور شوکاز نوٹس جاری* شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیحی ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن *فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ایس ایس پی محمد نوید* فنانشل کرائم سمیت خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال سے متعلقہ مقدمات کو ہنگامی بنیادوں پر نمٹایا جا رہا ہے، ایس ایس پی *شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ایس ایس پی محمد نوید* https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 1:30:26 PM

*لاہور ہائیکورٹ/ تقرروتبادلے* چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Image
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 10:48:50 AM

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور عمل درآمد کرائے گی، ماہرین کی مدد سے مری کو اس کے قدیمی حسن کے مطابق بحال کرے گی والڈ سٹی اتھارٹی لاہور مری کی مقامی آبادی اور انتظامیہ سے بھی مدد اور مشاورت لے گی ایک سال کے عرصے میں مری روڈ کی تاریخی خوبصورتی بحال کی جائے گی تاریخی پیدل راستے بحال کئے جائیں گے، صفائی ستھرائی مثالی ہوگی اور سہولیات فراہم کی جائیں گی مال روڈ پر موجود دکانوں اور عمارتوں کو قدیمی تعمیراتی آنداز میں بحال کیا جائے گا دکانوں اور عمارتوں پر لگے تشہیری بورڈ بھی ایک ہی شکل اور معیار کے ہوں گے عمارتوں کو تاریخی انداز کے برقی قمقموں سے روشن کیا جائے گا قدیم تاریخ کو زندہ کرتے ہوئے عوام کے بیٹھنے کے لئے پبلک سکوائر (چوراہا) بنایا جائے گا سیاحوں اور عام عوام کی سہولت کے لیے معیاری واش رومز تعمیر ہوں گے https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 9:14:27 AM

ٹیکرز *گڑھی شاہو کے علاقہ میں شہری فیصل منظور کے قتل کا معاملہ* *ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا جائے وقوعہ کا دورہ* ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ملزمان نے رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر شہری فیصل منظور کو تیز دھار آلہ سے قتل کر کے فرار ہوگئے ہیں، مقتول محکمہ ریلوے میں بطور سیکشن کنٹرولر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا، فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مقتول کی نعش کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی سید ذیشان رضا واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، ڈی آئی جی انویسٹی سید ذیشان رضا، شہری فیصل منظور کو قتل کرنیوالےتمام ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 10:50:16 AM

*نوشہرہ: خودکش دھماکے کی تحقیقات: سیاہ کپڑوں میں ملبوس حملہ آور نے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا* مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ سی ٹی ڈی حکام نے کہا ہے کہ سیاہ کپڑے پہنے ہوئے خودکش حملہ آور نے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے خود کش حملہ اوور سے متعلق معلومات دینے والے شخص کو 5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ اکوڑہ خٹک مدرسہ دھماکے میں ملوث مشتبہ خودکش حملہ آور کی تصویر شناخت کے لیے جاری کردی گئی، جب کہ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں کہ حملہ آور کیسے مدرسے پینچا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق حملہ آور مسافروں کی گاڑی سے اترا یا لایا گیا، تحقیقات کی جا رہی ہیں، حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے بھی تحقیقات میں مدد ملے گی https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 2:02:37 PM

*مسلسل پانچویں روز کمی، پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا* پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 438 روپےکم ہوکر 2 لاکھ57 ہزار 201 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 857 ڈالر فی اونس ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 1:34:44 PM

السلام علیکم رمضان کا چاند مبارک ہو۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

❤️ 1
Image
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 9:40:51 AM

امریکی صدر اور یوکرینی صدر میں تلخ کلامی،روسی ویورپی رہنماؤں کا ردعمل ٹرمپ نے یوکرینی صدر کے رویے پر تحمل کا مظاہرہ کیا،روس زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں جھوٹ بولا کہ 2022 میں کیف حکومت اکیلی تھی،روس ٹرمپ اور وینس نے جس تحمل کا مظاہرہ کیا وہ معجزہ ہے،ترجمان یورپی رہنماؤں نےیوکرینی صدر زیلنسکی کے مؤقف کی حمایت کی ہے یوکرینی صدر روس کیخلاف خود کوتنہا محسوس نہ کریں،صدر یورپین کمیشن یوکرین یورپ اور جرمنی پر انحصار کر سکتا ہے، جرمن چانسلر اولاف شولز یوکرین سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سربراہی اجلاس ضروری ہے، اطالوی وزیراعظم #NewsHD #LatestNes #NewsUpdate #Pakistan https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
3/1/2025, 9:12:30 AM

"جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ہونے والے دھــــماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، جس میں دھمــــاکے کے مناظر اور صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Video
Link copied to clipboard!