
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
February 27, 2025 at 08:59 AM
ٹیکرز
*7ویں ایشیا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ: پاکستان پولیس تائیکوانڈو ٹیم کی شاندار پرفارمنس*
پولیس کے 04 کھلاڑیوں نے 06 کانسی میڈلز اپنے نام کر لئے،
فاتح کھلاڑیوں کی سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات،
آئی جی پنجاب کی کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد و کیش انعامات دینے کا اعلان،
پولیس تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
میڈلز جیتنے والے پولیس اتھلیٹس محکمہ پولیس کا فخر ہیں، آئی جی پنجاب
پولیس سپورٹس بورڈ کے پلیٹ فارم سے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، آئی جی پنجاب
سب انسپکٹر امبرین یوسف نے 02 برونز میڈلز حاصل کئے، ترجمان پنجاب پولیس
ہیڈ کانسٹیبل محمد عظمت نے بھی 02 برونز میڈل جیتے، ترجمان پنجاب پولیس
کانسٹیبلز محمد ولید اور علی اکبر نے ایک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا، ترجمان پنجاب پولیس
چیمپین شپ میں پاک آرمی، نیوی، ایئر فورس، ریلوے سمیت مختلف اداروں کی ٹیموں نے حصہ لیا، ترجمان پنجاب پولیس
https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q