🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
February 27, 2025 at 09:11 AM
ٹیکرز
پنجاب میں تعلیم کی ترقی کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اے پی ایس شہدا سکول ماڈل ٹاؤن میں تقریب
وزیر اعلیٰ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی خصوصی شرکت
تقریب تعلیم کا ایک سال مکمل ہونے، انرولمنٹ مہم کے آغاز کے حوالے سے منعقد ہوئی
چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیر تعلیم نے سٹیم مقابلہ جات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبا میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں تعلیم کا ایک سال بے مثال رہا۔ وزیر تعلیم
پہلے سال تعلیمی انقلاب کی بنیاد رکھی، آئندہ سالوں میں اسے مزید مضبوط کریں گے۔ وزیر تعلیم
ایک سال کا سفر عزم اور کامیابی کی داستان تھا۔ وزیر تعلیم
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے حلف اٹھاتے ہی تعلیم کی بہتری پر توجہ مرکوز کی۔ وزیر تعلیم
مریم نواز کی قیادت میں ریکارڈ تعلیمی اصلاحات کی گئیں۔ رانا سکندر حیات
وزیر اعلیٰ پنجاب کے طلباء و اساتذہ سے کئے گئے تمام وعدے وفا ہوئے۔ وزیر تعلیم
وزیر اعلیٰ پنجاب کے وعدے حقیقت کی دنیا میں موجود ہیں۔ وزیر تعلیم
ہم سب ملکر تاریخ لکھیں گے، وزیر اعلیٰ کے ہر خواب کو تعبیر دیں گے۔ وزیر تعلیم
آمدہ تعلیمی سال میں 20 لاکھ بچے انرول کرنے کا ہدف حاصل کریں گے۔ وزیر تعلیم
اساتذہ کیلئے ہیلتھ انشورنس پالیسی لائی جا رہی ہے۔ رانا سکندر حیات
آئندہ تعلیمی سال سے اساتذہ کی تمام اضافی ڈیوٹیاں ختم کر دی ہیں۔ وزیر تعلیم
ڈیجیٹل سفر پروگرام، گوگل فار ایجوکیشن کے ذریعے ہزاروں نوجوانوں کو سکلز سے آراستہ کیا۔ وزیر تعلیم
سکول آؤٹ سورس کرنے کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے۔ رانا سکندر حیات
سکولوں میں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ سمارٹ کلاس روم بنائے۔ وزیر تعلیم
پہلی دفعہ ٹیک ایجوکیشن متعارف کروائی، نئے سال سے آغاز ہوگا۔ وزیر تعلیم
تعلیم کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے. چیف سیکرٹری
شعبہ تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر رہے ہیں. چیف سیکرٹری
سکولوں میں معیار تعلیم بلند کرنے کیلئے تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے. چیف سیکرٹری
تقریب میں مختلف شعبوں میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں خصوصی انعامات بھی تقسیم کئے گئے
اراکین اسمبلی، تعلیم کے محکموں کے سیکرٹریز، اساتذہ اور طلباء نے تقریب میں شرکت کی
https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q