🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
February 27, 2025 at 11:52 AM
ٹیکرز لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1275ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو فاروق احمد لاہور:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 637شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 13اموات ہوئیں، ترجمان ریسکیو لاہور: پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات231لاہورملتان86اور،فیصل آباد84ہوئے، ترجمان ریسکیو لاہور:1489زخمی افراد میں 1205مرد اور284خواتین شامل ہیں، ترجمان ریسکیو لاہور:1275حادثات میں 1212موٹرسائیکل،73رکشے،136کاریں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو صوبائی دارالحکومت لاہور:صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 231ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے101شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے179معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو لاہور: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 280 لوگ زخمی ہوئے، ترجمان ریسکیو https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Comments