🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
February 28, 2025 at 10:08 AM
*کرکٹ شائقین ہو جائیں تیار اب ہوگی، چھکوں اور چوکوں کی برسات ایچ بی ایل پی ایس ایل *10* کا شیڈول جاری* پی ایس ایل *10* کاافتتاحی میچ *11* اپریل کو راولپنڈی میں ہوگا پی ایس ایل *10* کا فائنل *18* مئی کو لاہور میں کھیلا جائےگا افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم افتتاحی میچ سمیت *11* میچوں کی میزبانی کرے گا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فائنل سمیت *13* میچز کھیلے جائیں گے #newshd #latestnews #pcb #psl #pakistan https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Comments