🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
March 1, 2025 at 09:14 AM
ٹیکرز *گڑھی شاہو کے علاقہ میں شہری فیصل منظور کے قتل کا معاملہ* *ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا جائے وقوعہ کا دورہ* ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ملزمان نے رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر شہری فیصل منظور کو تیز دھار آلہ سے قتل کر کے فرار ہوگئے ہیں، مقتول محکمہ ریلوے میں بطور سیکشن کنٹرولر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا، فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مقتول کی نعش کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی سید ذیشان رضا واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، ڈی آئی جی انویسٹی سید ذیشان رضا، شہری فیصل منظور کو قتل کرنیوالےتمام ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Comments