🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
🧐Mudassar Nawab Official🤨 #Detective#SocialReporter #CrimeReporter #Socialactivist #News #Journalist
March 1, 2025 at 09:40 AM
امریکی صدر اور یوکرینی صدر میں تلخ کلامی،روسی ویورپی رہنماؤں کا ردعمل ٹرمپ نے یوکرینی صدر کے رویے پر تحمل کا مظاہرہ کیا،روس زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں جھوٹ بولا کہ 2022 میں کیف حکومت اکیلی تھی،روس ٹرمپ اور وینس نے جس تحمل کا مظاہرہ کیا وہ معجزہ ہے،ترجمان یورپی رہنماؤں نےیوکرینی صدر زیلنسکی کے مؤقف کی حمایت کی ہے یوکرینی صدر روس کیخلاف خود کوتنہا محسوس نہ کریں،صدر یورپین کمیشن یوکرین یورپ اور جرمنی پر انحصار کر سکتا ہے، جرمن چانسلر اولاف شولز یوکرین سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سربراہی اجلاس ضروری ہے، اطالوی وزیراعظم #newshd #latestnes #newsupdate #pakistan https://whatsapp.com/channel/0029VaCcQLkChq6HqaEUYM0q

Comments