
Syed Hassan Ali
February 2, 2025 at 04:32 PM
.
https://dailyazadiquetta.com/2025/02/02/di-khan-2/
ڈیرہ اسمٰعیل خان کے قریب گھات لگائے ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے، فائرنگ کے بعدگاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب کوئٹہ روڈ پر درابن گرڈ اسٹیشن کے سامنے این 50 پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔
#dikhan