
Syed Hassan Ali
1.4K subscribers
About Syed Hassan Ali
سچ کا علمبردار Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him, that is the straight path.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

. انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان کا انتقال ہوگیا 70 اور 80 کی دہائی میں انہوں نے بہت سے ٹی وی ڈراموں میں یادگار کردار نگاری کا مظاہرہ کیا 90 کی دہائی کے آغاز میں ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ آنچ ان کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا وہ اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔


🚨اطلاعات کے مطابق چینی گارگو طیارے ایران کی سرحد کے قریب ٹریک کیے گئے طیاروں کی لینڈنگ کے بعد ایرانی ائیربیس کی فضاء ( Invisible) ہوگئی، اس کے بعد نہیں معلوم کہاں گئے۔

ایران کا اسرائیل پر بڑے حملے کا فیصلہ ایران نے اسرائیلیوں کو پورا ملک خالی کرنے کی وارننگ دے دی.

🚨ایران کے ساتھ تمام بارڈر کراسنگز اوپن ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ

🚨فلائٹ ریڈار کے مطابق تہران لینڈ کرنے والے چائینیز کارگو طیاروں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے اور مغربی انالسٹس کو کچھ بھی نہیں پتہ کہ ان میں کیا آ رہا ہے۔ اور یہ بات انہیں بہت تنگ کر رہی ہے

کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جھیل جانے والی بس لانڈھی رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی، واٹر ٹینکر بس سے آگے نکلنے کے لیے عقب سے ہارن بجا رہا تھا اور بس کو پش بھی کر رہا تھا، اسی دوران تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ #Accident #Malir #Karachi #picnic #Landhi #Korangi #NationalHighway

🚨ایران اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیات پر حملے کر سکتا ہے۔ کیونکہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس اب کمزور پڑ چکا ہے۔

غیر قانونی سرگرمی میں ملوث اینٹی اینکرجمنٹ کورنگی کا عملہ معطل نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایس آئی محمد رشید پی سی حمید عزیز پی سی عمر فاروق پی سی آغا عبدالوہاب کو معطل کیا گیا معطلی کیے جانے والوں کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا سب انسپکٹر ذوالفقار دانش شیخ،ڈائریکٹر پی ایس او کو انچارج کورنگی کا عارضی چارج دیا گیا


🚨بریکنگ: سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای پر قاتلانہ حملے کی پلاننگ شروع ہو چکی ہے۔