Syed Hassan Ali
Syed Hassan Ali
February 2, 2025 at 04:52 PM
کراچی کے اسکول والوں نے پڑھائی کو بزنس بنالیا ہے جماعت دہم کے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے پر 4000 روپے فیس غیر قانونی بچوں کے ماں باپ سے وصول کررہے ہیں اور کراچی میٹرک بورڈ کی طرف سے فیس صرف 500 روپے ہے کراچی میں کوئی ادارے پوچھنے والے نہیں ہیں۔ #karachi #matriculation Karachi Matric and Intermediate Board #education #bussiness
😢 😂 3

Comments