Syed Hassan Ali
Syed Hassan Ali
February 3, 2025 at 09:07 AM
*پہلی پولیو مہم آج سے شروع؛* سندھ کے 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر، پولیو مہم 9 فروری تک جاری رہے گی
🙏 1

Comments