
Karachi Update. کراچی اپڈیٹ
February 4, 2025 at 10:13 AM
*بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا،سیکیورٹی ذرائع*
*اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط کوپڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں،سیکیورٹی ذرائع*
*تحریک انصاف نے خط لکھنے کے نام پر ایک اور ناکام ڈرامے کی کوشش کی،سیکیورٹی ذرائع*
*پی ٹی آئی کوکسی بھی معاملے پر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کرے،سیکیورٹی ذرائع*
😂
2