
Syed Hassan Ali
February 7, 2025 at 09:45 AM
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے *لاہور اور کراچی کے اسٹیڈیمز تیار،* دونوں اسٹیڈیمز کو نیا رنگ اور روپ دے دیا گیا۔
*وزیراعظم تقریب میں آج قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے۔*
🙏
1