Syed Hassan Ali
February 10, 2025 at 02:42 PM
اسٹیل ٹاؤن میں قتل کا اندوہناک واقع پیش آیا 😭💔😭
پولیس اہلکار خمیسو جوکھیو اور ان کی اہلیہ کو ان کے اپنے گھر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے پولیس اہلکار موقع پر جبکہ اہلیہ شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
#karachi #malir #steeltown #killed #injury
😢
1