
Karachi Update. کراچی اپڈیٹ
February 19, 2025 at 04:40 PM
*اسٹار سٹی مال میں کسٹمز کا چھاپہ؛*
تاجروں کا احتجاج، صدر مارکیٹ میں ہلچل، تجارتی سرگرمیاں معطل۔