
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
February 18, 2025 at 04:32 AM
کوئی اردو کا استعمال کر کے " sorry" بولنا چاہے تو
اس طرح بولے..
"" اس ناچیز سے انجانے میں خود غرضی کا مظاہرہ ہو گیا ، تہہِ دل سے معزرت خواہ ہیں ، اس دفعہ معاف کر دیجیئے۔ آپکی ناراضگی ہمارے دل کی خوفگی کا سبب بنتی ہے.. ""
یہ سن کر ژیادہ دیر کوئی آپ سے ناراض نہیں رہ سکتا..
یہی خوبصورتی ہے اردو زباں کی..
اسی لیے الفت ہے اس زباں سے...