اردو ادب اور سبق آموز تحاریر WhatsApp Channel

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر

22 subscribers

About اردو ادب اور سبق آموز تحاریر

اردو ادب اور سبق آموز تحریرات کے لئے ہمارے چینل کو فالو کریں اور اپنے دوست احباب میں شئیر کریں ❤️🌹 https://whatsapp.com/channel/0029Va9IG2vHwXbGhXS9Pj1M

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
5/28/2025, 2:36:20 PM

ہر کسی نے اپنا حصہ ڈالا! پروگرام کی شروعات ذوالفقار علی بھٹو نے کی ضیاء الحق نے بھی عالمی دباؤ کے باوجود پروگرام جاری رکھا بے نظیر حکومت میں بھی پروگرام چلتا رہا نواز شریف حکومت نے عالمی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود دھماکے کیے پاکستان دیوالیہ ہو گیا ہمیں ایٹمی طاقت بننے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر سائنسدانوں نے انتھک محنت کی اور قربانیاں دی, پھر جا کر ہمیں یہ دن دیکھنا نصیب ہوا قومی اثاثے سیاسی جماعتوں کے نہیں قوم کے ہوتے ہیں اپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو اپ کو * یوم تکبیر مبارک*

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
6/20/2025, 4:02:53 AM

🛑آج ہر سم نیٹورک سے مفت ایم بی یعنی 2GB ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے ابھی یہ کوڈ ملائیں #2200* اور فری ڈیٹا اور کال منٹس حاصل کریں۔🛑

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
5/24/2025, 9:30:18 AM

*مغرب اب بھی امن پسند ہے نہ یہ انسانی حقوق کا بھی خیال رکھتے ہیں!* *یہ مسلمان ہی دہشتگرد ہیں یہ اسلام ہی قتال کا حکم دیتا ہے🥹*

Video
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
5/25/2025, 5:08:21 AM

امت تھک گئی یا ربِ محمد 🥺

Post image
Image
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
2/8/2025, 1:55:06 PM
Image
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
2/8/2025, 1:55:08 PM

جاپان میں صرف ایک طالبہ کی خاطر 3سال ریلوےاسٹیشن برقرار رہا_ لڑکی کی گریجوائشن ہوتے ہی بند کردیا گیا، اس کو کہتے ہیں تعلیم کی قدر . . ! یہ جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرہ ہوکائیدو پر قائم کامی شراتاکی نامی ریلوے اسٹیشن ہےگزشتہ تین برس سے اس سٹیشن پر روزانہ صرف ایک مسافر کے لیے دو ٹرینیں رکتی تھی۔جاپان ریلویز نے آج سے تین برس قبل اس اسٹیشن کو دور دراز ہونے اور اس روٹ پر مسافر نہ ہونے کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا لیکن انتظامیہ نے اپنا فیصلہ اس وقت تبدیل کر دیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ایک مسافر ہے جو روزانہ اس ریل گاڑی پر سفر کرتا ہے - اس ویران اسٹیشن پر رکنے والی یہ ریل گاڑی ایک لڑکی کے کالج جانے کا واحد ذریعہ تھی اس وقت جاپان کا یہ ریلوے اسٹیشن صرف ایک مسافر کے لیے پوری طرح سے کام کر رہا تھا اور یہاں روزانہ دو ٹرینیں رکتیں۔ جن کا شیڈول بھی لڑکی کے کالج جانے اور واپس آنے کے وقت کو دیکھ کر مرتب کیا گیا ۔ اگر بعض اوقات اس لڑکی کا سکول دیر سے بند ہوتا تو گاڑی کا شیڈول بھی اس حساب سے چینج کیا جاتا ۔ یہ فیصلہ اگرچہ جاپان ریلویز کے لیے کافی مہنگا ضرور تھا مگر اس سے جاپان نے دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے ایک مثال قائم

❤️ 1
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
2/13/2025, 6:35:02 PM

پڑھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ جو کچھ پڑھتے ہیں وہ یاد رکھیں. مقصد اپنی سوچ کو بدلنا ہے. جیسا کہ مارک کیوبا نے کہا: "میں روزانہ گھنٹوں پڑھتا ہوں تاکہ ایک ایسا خیال ڈھونڈوں جو میری زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرے." کتابوں کا مطالعہ روح کے اندرونی حسن کے اوزاروں میں سے ایک ہے. ظاہری آرائش کے درمیان پڑھ کر اپنی بات اور روح کو سنوارنا نہ بھولیں🥀

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
2/18/2025, 4:32:11 AM

کوئی اردو کا استعمال کر کے " sorry" بولنا چاہے تو اس طرح بولے.. "" اس ناچیز سے انجانے میں خود غرضی کا مظاہرہ ہو گیا ، تہہِ دل سے معزرت خواہ ہیں ، اس دفعہ معاف کر دیجیئے۔ آپکی ناراضگی ہمارے دل کی خوفگی کا سبب بنتی ہے.. "" یہ سن کر ژیادہ دیر کوئی آپ سے ناراض نہیں رہ سکتا.. یہی خوبصورتی ہے اردو زباں کی.. اسی لیے الفت ہے اس زباں سے...

اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
3/1/2025, 4:17:20 AM
Image
Link copied to clipboard!