🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 7, 2025 at 08:38 AM
https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V کویتی داعی الشیخ فائز الکندری فرماتے ہیں کہ امریکا کی سرکشی اور مسلم ممالک سے ہتک آمیز سلوک مزید بڑھے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی مشیت پوری ہوجائے اور یہ عمل مسلمانوں کو ہانک کر ایک موقف پر متفق اور پیشانی سے پکڑ کر انہیں متحد کرکے رہے گا۔ "اللہ تعالیٰ اپنے امر میں غالب ہے۔ مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔" علامہ نے بھی فرمایا ہے مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی
❤️ 🤎 2

Comments