
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
1.9K subscribers
About 🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
روشن خیال کا نوّا چینل فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V پاکستانی ڈراموں میں مغربی طرزِ زندگی، آزادیِ اظہار کے نام پربےراہ روی، اور روایتی اقدار کی تضحیک عام دیکھی جاتیہے۔ ان ڈراموں کی نمایاں خصوصیات 1.خاندانی نظام پر حملہ 2.مذہبی اقدار کی مخالفت 3.مغربی ثقافت کی پذیرائی 4.عورت کی آزادی کا مخصوص تصور 5.محبت اور شادی کےغیر روایتی نظریات

*مسلمانو...!!!* *وعده كرو* https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V *رمضان آرہا ہے دن کو روزه رکھ کے شام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سے افطار نہیں کریں گے* *بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات* *ہر مسلمان تک یہ پوسٹ پہنچائیے*👍

https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V Aaj bhi 300 saal baad Aurangzeb k naam se mut aur aansu dono nikalte hain inke😂😂 Maza aya

مسلمانو! وعدہ کرو...!!! رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم نازل فرمایا، تاکہ انسانیت ہدایت کے نور سے منور ہو جائے۔ یہ مہینہ صبر، قربانی، عبادت، سخاوت اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ لیکن افسوس! آج جب ہم روزہ رکھتے ہیں، اپنے رب کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں، اپنی زبان سے دعائیں مانگتے ہیں، تو کیا ہم واقعی اپنے عمل سے اللہ کی رضا حاصل کر رہے ہیں؟ غزہ کے معصوموں کی چیخیں... کیا ہم سن رہے ہیں؟ آج دنیا کے ہر کونے میں مسلمان ظلم کا شکار ہیں، لیکن غزہ میں جو ہو رہا ہے، وہ تاریخ کا ایک بھیانک اور شرمناک باب ہے۔ وہاں کے بچے، عورتیں، بزرگ، بے گناہ انسان، سبھی نہتے اور کمزور، مگر ان پر جو بم برسائے جا رہے ہیں، وہ کسی کو نظر نہیں آتے؟ ان کی سسکیاں کسی کے دل کو نہیں جھنجھوڑتیں؟ ہم روزہ رکھ کر افطار کرتے ہیں، انواع و اقسام کے کھانے ہمارے سامنے ہوتے ہیں، لیکن کیا ہم نے سوچا کہ وہ کھانے جن کمپنیوں کے ہوتے ہیں، وہ کہاں سے آتے ہیں؟ ان کا منافع کہاں جاتا ہے؟ ان کی کمائی کن ظالموں کی جیب میں جاتی ہے؟ ہماری غفلت، غزہ کے بچوں کا خون... یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جو پیسہ ہم بڑی بڑی کمپنیوں کی مصنوعات خریدنے میں لگاتے ہیں، وہی پیسہ فلسطین، شام، یمن اور دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ خاص طور پر امریکہ اور اسرائیل کی مصنوعات وہ معاشی ستون ہیں، جن کی طاقت سے مظلوموں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ہم جو کچھ کھا رہے ہیں، پی رہے ہیں، استعمال کر رہے ہیں، وہ سب دراصل ہمارے ہی بھائیوں کے قتل کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ ہم روزہ رکھ کر اللہ سے رحمت مانگتے ہیں، مگر انہی مصنوعات کو خرید کر ان ظالموں کو تقویت دیتے ہیں، جو غزہ کے مظلوموں پر ظلم کر رہے ہیں۔ کیا یہ دوغلا پن نہیں؟ کیا یہ ہماری بے حسی نہیں؟ وقت کا تقاضا: مکمل بائیکاٹ! مسلمانو! رمضان کی برکتوں کو پانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری سمجھیں۔ اگر ہم واقعی سچے مسلمان ہیں، اگر ہمیں اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت ہے، اگر ہمیں غزہ کے معصوم بچوں کی چیخیں سنائی دیتی ہیں، تو ہمیں یہ عزم کرنا ہوگا کہ: 1. ہم امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔ 2. ہم اپنے گھروں میں ایسی چیزوں کو داخل نہیں کریں گے جو ہمارے دشمنوں کو مضبوط کریں۔ 3. ہم اپنے اہل خانہ، دوستوں اور عزیزوں کو بھی اس بائیکاٹ کے بارے میں بتائیں گے۔ 4. ہم اپنے کاروبار اور خریداری میں مقامی اور اسلامی مصنوعات کو ترجیح دیں گے۔ 5. ہم سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں گے، تاکہ ہر مسلمان بیدار ہو جائے۔ 6. ہم اپنی دعاؤں میں غزہ، فلسطین، کشمیر اور تمام مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں گے۔ یہ صرف ایک بائیکاٹ نہیں، بلکہ ایمان کا امتحان ہے! یاد رکھو! اگر ہم نے اب بھی اپنی آنکھیں بند رکھیں، اگر ہم نے اب بھی اپنے طرزِ زندگی کو تبدیل نہ کیا، اگر ہم نے اب بھی اپنا پیسہ انہی قاتلوں کو دینا جاری رکھا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہم اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے؟ کیا قیامت کے دن غزہ کے معصوم بچے ہمارا دامن پکڑ کر نہیں کہیں گے: "تم روزہ رکھ رہے تھے، تم عبادت کر رہے تھے، تم افطار کر رہے تھے، مگر تم نے ہماری چیخیں نہیں سنیں؟ تم نے ان کے ہاتھ مضبوط کیے جو ہمارے گھروں کو تباہ کر رہے تھے؟ تم نے ان قاتلوں کی جیبیں بھریں، جنہوں نے ہمیں بے گھر کیا، ہمیں یتیم کیا، ہماری ماؤں کو بیوہ کیا!" یہ وقت سونے کا نہیں، جاگنے کا ہے۔ یہ وقت غفلت کا نہیں، شعور کا ہے۔ اللہ ہمیں شعور عطا فرمائے اور ہمیں ظالموں کے خلاف عملی قدم اٹھانے کی توفیق دے۔ آمین! مسلمانو! وعدہ کرو...!!! رمضان میں روزہ رکھ کر غزہ کے معصوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے! امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں! یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچائیں!

*دہلی میں زلزلے کے خطرناک تیز جھٹکے محسوس ہوئے*😮

سعودی عرب کو اب امریکی آلات کی ضرورت نہیں۔ سعودی عرب 6 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے میں ترکی سے جنگی جہاز، بکتر بند گاڑیاں اور میزائل خریدنے کے لیے تیار ہے۔

آندھرا پردیش حکومت نے مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران ایک گھنٹہ پہلے کام چھوڑنے کی اجازت دی، اس سے قبل تلنگانہ نے اعلان کیا تھا۔

وقف ترمیمی بل ناقابل قبول https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V وقف تحفظ ریلی اور عظیم الشان کانفرنس کولم، کیرالہ میں منعقد ہوئی۔

*Poochti hai aankhen...* 🥹🥹

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🫀* *صبح بخیر ذندگی 🙂*