🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 9, 2025 at 05:41 PM
سعودی عرب:
https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V
▪️ عرب رہنما فلسطین کے خلاف بہت زیادہ عزائم رکھتے ہیں۔
▪️ ہم فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔
▪️فلسطینی ریاست، فلسطینی علاقوں میں قائم کی جائے گی۔
▪️اگر نیتن یاہو خطے میں امن چاہتے ہیں تو انہیں بین الاقوامی معاہدوں پر متفق ہونا چاہیے۔
👍
1