🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 9, 2025 at 05:48 PM
https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V 8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟ ٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ نہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ ایک مشہور پشتون ٹک ٹوکر خاتون تھی جس اٹھ لاکھ سے زائد فلوور اور فین تھے۔۔۔ جو اب اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔ لیکن کیا کھبی سوچا بھی ہے؟ کہ انکی جنازہ میں کتنے فالورز نے شرکت کی؟ ان کی مغفرت کےلیےنوافل دعائیں قرآن خوانی کس نے کی؟ اس کو حالات زنکدن میں کلمہ کس نے پڑھوایا؟ انکی موت کس حالات میں ائ ؟ اب ان کے ویڈیوز سے اسے ثواب ملے گا یا عذاب؟ یہی انجام تمھارا بھی ہے موت تمھیں بھی انا ہے؟
👍 😮 4

Comments