
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 10, 2025 at 11:28 AM
صدر ایردوان:
غزہ میں تباہی کا مالی نقصان 100 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، اور اس کا ذمہ دار اسرائیل اور نیتن یاہو حکومت ہے۔
اسرائیلی حکومت سے اس تباہی کا ہرجانہ وصول کر کے غزہ کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کیا جائے۔
نیتن یاہو کو بےگھر فلسطینیوں کے لیے جگہ ڈھونڈنے کے بجائے، غزہ میں کیے گئے 100 ارب ڈالر کے نقصان کا ازالہ کرنا چاہیے۔
اسرائیل اور غیر قانونی آبادکاروں کے قبضے میں لی گئی فلسطینیوں کی زمینیں، گھر اور کاروبار ان کے اصل مالکان کو واپس کیے جائیں
❤️
👍
🙏
5