🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 10, 2025 at 12:01 PM
https://whatsapp.com/channel/0029VaoBqCQ2ZjCx1qsQVn1V امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر سےٹرٹر کی ہیکہ "ہم غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے لیے پرعزم ہیں۔۔۔ہم اسے مستقبل کی ترقی کے لیے ایک اچھا مقام بنائیں گے۔" پہلے خود بمباری کرائی، لوگوں کو قتل اور بےگھر کیا، غزہ کو مسمار کیا اور اب بڑی بےشرمی سے بکواس کررہا ہے۔
😂 ❤️ 😠 😢 9

Comments