🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
🔷🔹روشن خیال چینل🔹🔷 🇮🇳🫶🇵🇸
February 11, 2025 at 01:48 AM
تل ابیب 🔥 "ہم اپنے بچے ہر قیمت پر چاہتے ہیں" " قابض اسرائیل بحرانوں کو حل کرنے سے زیادہ، بحران پیدا کرنے میں ماہر ہے" ابوعبیدہ کے اعلان کے بعد کہ اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے اس لیے حماس آئندہ ہفتے اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہیں کرے گی،، تل ابیب میں مظاہرے شروع!!
🇵🇸 👍 ❤️ 5

Comments